فیصل آباد میں غربت سے تنگ آدمی نے دو بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

فیصل آباد میں غربت سے تنگ آکر آدمی نے دو بیٹیوں کا گلا کاٹ کر خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کر لی، اور ایک تحریر لکھی چھوڑ گیا جو ہمارے بےحس معاشرے کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔

فیصل آباد میں غربت سے تنگ آدمی نے دو بیٹیوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی